تل ابیب،(یو این آئی) :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ میں احتجاج کیا گیا، احتجاج کرنے والے رکن کو سیکیورٹی عملہ باہر لے گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ مشرق وسطی کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں امن کی کوششوں پر وقت ضائع کر رہے ہیں ۔
اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں توجہ اب تعمیر نو کی طرف ہونی چاہیے۔ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی تاریخ ساز لمحہ ہے۔
Protest erupts as Trump delivers his remarks.
A member of the Knesset yells at Trump. pic.twitter.com/ZKrMSztzjC
— Ron Smith (@Ronxyz00) October 13, 2025
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS