شہریت قانوں كے خلاف احتجاج، طالبه نے گولڈ میڈل لینے سے كیا منع

0

نئی دہلی :پانڈیچیری یونیورسٹی کی گولڈ میڈل حاصل کرنے والی طالبه ربیحہ عبد الرحیم کا الزام ہے کہ اسے پیر کو ہوئے کنووکیشن میں شامل ہونے سے روکا گیا۔ اس پروگرام میں صدر
رام ناتھ کووند مہمان خصوصی تھے ۔ کیرالہ کی رہنے والی ربیحہ نے  ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے ۔  شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتحاج  کررہے  طالب
علموں کی رابیحہ نے حمایت کی تھی۔ اور طلائی تمغہ لینے سے انکار کردیاتها۔ رابیحہ نے کہا کہ کنووکیشن شروع ہونے سے پہلے ایسے ایک سینئر پولیس افسر نے آڈیٹوریم چھوڑنے
کو کہا تها۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS