وزیراعظم بھومی پوجن کیلئے صبح 9:35 پرایودھیاروانہ

0

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی ایودھیا میں رام مندر بھومی پوجن کے لئے بدھ کی صبح 9:35 پراجودھیاکیلئے روانہ ہوگئے۔  مودی عام طور پر کرتا پاجامہ پہنتے ہیں لیکن آج کے پروگرام کے لئے مودی نے بھومی پوجن میں شامل ہونے کے لئے کرتا کے ساتھ دھوتی پہنے ہوئے ہیں۔
وزیر اعظم آفس (پی ایم او) نے مودی کے ٹویٹرہینڈل پرایک تصویر شیئر کی ہے جس میں مودی گولڈن رنگ کا کرتا اور دھوتی پہنے نظرآرہے ہیں۔مودی کے گلے میں
سفید شال ہے اور وہ ہاتھ  جوڑے ہوئے طیارہ کی سیڑھیاں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔نریندر مودی 3گھنٹے ایودھیا میں قائم کریں گے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS