Facebook Instagram Linkedin Telegram Youtube
Sign in
  • قومی
  • علاقائی
  • عالمی
  • رائے و اداریہ
  • آج کا اخبار
  • سیاسی
  • دین و دنیا
  • تعلیم اور کیریئر
  • کاروبار اور معیشت
  • مزید
    • خواتین اور بچے
    • صحت، سائنس و ٹیکنالوجی
    • کھیل اور انٹرٹینمنٹ
    • گیسٹ کالم
    • غزل
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Thursday, May 29, 2025.
  • Sign in / Join
  • Advertise with us
  • Book Your Copy Now
  • Contact Us
Facebook Instagram Linkedin Telegram Youtube
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.
Roznama Rashtriya Sahara Roznama Sahara اردو
Roznama Rashtriya Sahara
  • قومی
  • علاقائی
  • عالمی
  • رائے و اداریہ
  • آج کا اخبار
  • سیاسی
  • دین و دنیا
  • تعلیم اور کیریئر
  • کاروبار اور معیشت
  • مزید
    • خواتین اور بچے
    • صحت، سائنس و ٹیکنالوجی
    • کھیل اور انٹرٹینمنٹ
    • گیسٹ کالم
    • غزل
Home International ہندوستانی نژاد رشی سوناک بھی برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل
  • International
  • Politics

ہندوستانی نژاد رشی سوناک بھی برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

October 23, 2022
0
Share
Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email
Print

    لندن(ایجنسیاں) :ہندوستانی نژاد رشی سوناک بھی برطانیہ کے وزارت عظمیٰ کا امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 3 برسوں میں 3 وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے ہیں اور لزٹرس تو محض 45 دن بعد مستعفی ہوگئیں جس کے بعد نئے وزیر اعظم کے لیے امیدواروں کے نام سامنے آنا شروع ہوگئے۔کووڈ پابندیوں کی خلاف ورزی اور اسے چھپانے کی کوشش پر اقتدار سے ہاتھ دھونے والے سابق وزیراعظم بورس جانسن بھی میدان میں اترنے کو تیار ہیں، جبکہ کابینہ کی خاتون رکن پینی مورڈانٹ نے بھی حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ ہندوستانی نژاد رشی سوناک نے بھی وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا اعلان کرتے ہوئے ٹوری پارٹی کے ایم پی ٹوبیاز اِل ووڈ نے ٹویٹ کیا کہ وہ پارٹی کے 100 ویں رْکن ہیں جو رشی سوناک کی حمایت کرنے میں آگے آئے۔
    دوسری جانب وزیر دفاع ٹام ٹوگنڈاٹ نے سابق وزیراعظم بورس جانسن کو ڈھکے چھپے الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا کہ وہ اس دوڑ سے باہر رہیںا لبتہ انھوں نے رشی سوناک کی پْرزور حمایت کی۔تاحال رشی سونک نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کا بذات خود اعلان نہیں کیا لیکن اس کے باوجود اب تک 100 ارکان ان کی حمایت کرچکے ہیں۔خیال رہے کہ 2016 میں بریگزٹ ریفرنڈم میں یوروپی یونین سے انخلا کے خلاف اْس وقت کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد یہ منصب تھریسامے کے حصے میں آیا اور وہ 3 سال تک بریگزٹ ڈیل کے لیے کام کرتی رہیں لیکن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکیں اور مستعفی ہوگئیں۔تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد بورس جانسن وزیراعظم بنے اور انھوں نے یہ معرکہ سر کیا تاہم کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی اور پھر اسے چھپانے کی کوشش میں جھوٹ بولنے پر عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا۔بورس جانسن کے بعد لز ٹرس وزیراعظم بنیں لیکن معاشی اصلاحات اور انتخابی مہم میں کیے گئے وعدے پورا نہ کرپانے کے باعث صرف 45 دن بعد ہی مستعفی ہوگئیں جس کے باعث ایک بار پھر برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کے لیے دنگل سج رہا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS
    • TAGS
    • British prime minister
    • Facebook · Twitter · Google Plus · Linkedin · whatsapp
    • Rishi Sunak
    Facebook
    Twitter
    Telegram
    WhatsApp
    Email
    Print
      Previous articleعمران خان نے نااہلی کے فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
      Next articleفخرزماں ہندوستان کے خلاف میچ کا حصہ نہیں : بابراعظم
      SNB Web Team

      RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR

      فرانس،برطانیہ اور کناڈا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ!

      غزہ جنگ : کچھ نیا ہونے والا ہے؟

      غزہ پر مکمل قبضہ:فتح ایک قدم نہیں کوسوں دور ہے

      غزہ میں جنگ، آخر کب تک؟

      ہندوستانی فوج کے حملے میں مسعود اظہر کے خاندان کے 10 افراد مارے گئے

      Our Editions

      • Delhi
      • Lucknow
      • Patna
      • Hyderabad
      • Kolkata
      • Mumbai
      • Bengaluru
      • Gorakhpur
      • Kanpur

      Related News

      • Politics6311
      • National6159
      • Opinion & Editorial5960
      • Featured News5937
      • International3645
      • Business & Economy2687
      • Health, Science, Technology & Environment2548

      Top Links

      • About Us
      • Advertise with us
      • Book Your Copy Now
      • Contact Us
      • Software
      • Privacy Policy
      • Terms and Conditions
      • Join Us on Social Media

      Follow Us

      Our Office Address

      SAHARA INDIA COMPLEX,
      C-2, 3 & 4, SECTOR 11,
      GAUTAM BUDHNAGAR, NOIDA,
      UTTAR PRADESH - 201301
      98, 9th Floor,
      Atlanta Building,
      Nariman Point,
      Mumbai - 400021
      123/474, KALPI ROAD,
      FAZALGANJ, KANPUR - 208012
      +91 9026889899
      SAHARA MANZIL, 2nd FLOOR,
      OPP A P SECRETARIAT, SAIFABAD
      HYDERABAD - 500059
      +91 9885226377, +91 9866207440
      SAHARA INDIA VIHAR,
      BORING ROAD CROSSING
      PATNA - 800001 (BIHAR)
      +91 6200553375, +91 9934362022
      SAHARA INDIA SADAN, 2-A, SHAKHSPERE SARANI
      KOLKATA - 700071
      +91 9748576762, +91 8444953873
      RASHTRIYA SAHARA COMPLEX 7, PARK ROAD, GORAKHPUR - 273009
      +91 7084125251, +91 8318698336
      SAHARA INDIA TOWER,
      7-KAPOORTHALA COMPLEX
      LUCKNOW - 226024
      +91 9415016897, +91 9415394457
      D-5, 3rd Floor,
      Jyothi Complex, 134/1,
      Infantry Road, Bengaluru-56000
      080-25594449,
      9916501562 / 9448051975
      [email protected]

      © 2021 Sahara India Mass Communication. All rights reserved.

      Website Designed & Maintained by IQL Technologies Pvt Ltd.

      MORE STORIES

      علی گڑھ کا سانحہ

      May 28, 2025

      فرانس،برطانیہ اور کناڈا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ!

      May 28, 2025

      ’آپریشن سندور‘ کا مقصد اور سیز فائر

      May 28, 2025