پی ایم مودی نے لالہ لاجپت رائے کو خراج عقیدت پیش کیا

0

نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ كے ذریعه لاله لاجپت رائے كو خراج عقیدت پیش كی هے، انهوں نے لكها هے كه’مادر وطن کے بہادر سپوت پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ ملک کی آزاد کے لئے اپنی جان قربان کرنے کی ان کی کہانی ملک کو ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔‘ہندوستانی مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کا پیدائش 28 جنوری 1865 کو غیر منقسم ہندوستان کے پنجاب کے دودھت (اب پاکستان میں)ہوئی تھی۔ 30 اکتوبر 1928 کو لاہور میں سائمن کمیشن کے خلاف مظاہرے میں لاٹھی چارج کے دوران لالہ لاجپت رائے بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔ اس کے 18 دنوں بعد 17 نومبر 1928 کو ان کا انتقال ہوگیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS