اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ چیئرمین (اسپیکر) و ڈپٹی چیئرمین عہدے بلوچستان اور سابق فاٹا کو ملے۔ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اورمرزا آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ یہ دوعہدے بلوچستان اورسابقہ فاٹا کو ملے، جوعلاقے ماضی میں پیچھے رہے انکو قومی دھارے میں لانے کی میری پالیسی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS