وزیر اعظم مودی کا ناگالینڈ اسمبلی اسپیکر کے انتقال پر اظہار غم

0

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر وكھو او يهوشو کے انتقال پر اظہار تعزیت  کیا ہے۔
مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا’’ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر وكھو او يهوشو کے انتقال سے  غمزدہ  ہوں۔ وہ ایک محنتی لیڈر تھے، جنہوں نے اپنی زندگی ناگالینڈ کی ترقی کے لئے وقف کر دی۔  غم  کی اس گھڑی میں میری  تعزیت ان کے خاند اور ان کے  حامیوں کے ساتھ ہے‘‘۔
غور طلب ہے کہ مسٹر يهوشو کا ممبئی کے ایک  پرائیویٹ  اسپتال میں پیر کی صبح انتقال ہو گیا۔ وہ 67 سال کے تھے۔ انہیں پھیپھڑوں کا کینسر تھا اور ممبئی میں یہ زیر علاج تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS