خواتین تحفظ کے پیش نظر سوشل میڈیا کے افراد کے ساتھ میٹنگ

0

نئی دہلی:پارلیمنٹری اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ پارلیمنٹ ہاؤس کی انیکسی میں منعقد ہوئی۔ جس میں خواتین کے تحفظ اور فلاح و بہبود پر بات چیت کی گئی ہے۔
یہ میٹنگ سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی میں کی گئی۔ میٹنگ میں شامل افراد 
فیس بک گروپ (فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سے وابستہ ہیں۔ اس میٹنگ میں  خواتین کے استحصال اور ہراساں کیے جانے کے معاملے پر تبادلۂ خیال کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS