نلی دہلی (ایجنسی) : ائیر انڈیا نے منگل کو ہندوستانی پیرا تیراک محمد شمس عالم شیخ کو جواب دیاہے۔ پیرا تیراک کو وہیل چیئر لینے کے لئے دہلی ہوائی اڈے پر 90منٹ تک انتظار کرنا پڑا تھا۔ ائیر انڈیا نے اپنے افیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کر محمد شمس سے معافی مانگی ہے۔ یہیں نہیں محمد شمس کو ہوئی پریشانی کی وجہ بتاتے ہوئے ائیر انڈیا نے کہ کہ ہم سمجھتے ہیں کہ آپ ذاتی وہیل چیئر دینے میں کچھ وقت یعنی 90منٹ کا وقت لگا۔ کیوں کہ ہوائی اڈے کی سیکورٹی کی وحہ سے تاخیر ہوئی۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہم چیزوں کو صحیح کرنے کا ایک اور موقع دیں۔
ائیر انڈیا نے ہندوستان پیرا تیراک محمد شمس کو ہوئی پریشانی کی وجہ بتاتے ہوئے کہ جیسے ہی فلائٹ دہلی پہنچی۔ شمس عالم کو ائیر انڈیا کے ذریعہ ہوائی جہاز کے پروسس کے مطابق گلیارے میں وہیل چیئر دینے چاہئے تھی۔ سیکورٹی منظوری کے تھوڑی دیر میں ان کی ذاتی وہیل چیئر بلیٹ پر پہنچ گئی تھی۔ ائیرپورٹ کو سنبھالنے والے عملے نے اس عمل کو بنائے رکھا۔ ان کی وہیل چیئر کی آمد میں تاخیر کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کے لیے مافی مانگی۔
ائیر انڈیا : ہندوستانی پیرا تیراک کو دہلی ہوائی اڈے پر 90منٹ کے انتظار کے بعد وہیل چیئر ملی،ائیر انڈیا نے دیا جواب
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS