پناما : ریختر پیمانے پرزلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ

    0

    واشنگٹن: پناما کے ریو گرانڈے میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکہ جیولوجیکل سروے نے کہا کہ ریختر پیمانے پرزلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔
    سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 7.4708 شمالی عرض البلد  اور 81.922 مشرقی طول البلد ڈگری پر 5.66 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS