پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی،2 ہلاک7 ذخمی

    0

    جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں شاہ پور اور کیرنی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان نے آج جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

     ہندوستانی فوج نے جوابی کارروائی کی۔

    فائرنگ میں دو شہری ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS