نئی دہلی (ایجنسی) :الیکشن ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے میں لوگوں کو کتی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اس حقیقت کو بنان کرنے کی ضروت نہیں ہے۔ اس پریشانی کو کسی حدتک کم کرنے کے لے ایک مہم چلائی ہے ۔تاکہ لوگوں کی پریشانی کو کچھ حدتک کم کیا جاسکے۔ ’AWOSPHR‘ایکٹو ویلفیر آرگنائیزیشن فار سوشل پرابلم اینڈ ہیومن رائٹس نامی سماج سیوئی تنظیم نے
ووٹر بیداری کیمپ کا انعقاد کروال نگر دہلی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس کمیپ میں آئے لوگوں کو ووٹر آئی ڈی ایپ ڈاؤن لوڈ کراکے ان کا ووٹر آئی ڈی کارڈ بنوانے میں مدد کی گئی اور اسی کے ساتھ ساتھ ہی ڈائرنگ کے مقابلے کے پروگرام میں بڑوں اور بچوں نے حصہ لیا ۔پروگرام میں ادارے کے سیکرڑی بابر علی، جناب جہناگیر،این یو ایل ایم افسر راجیش سنگھ، الیکشن افسر جناب نیپال سنگھ وغیرہ نے اپنا اہم رول ادا کیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS