کورونا وائرس نے دنیا کے مختلف خطوں کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے نظام صحت کو بھی تہہ وبالا کردیا ہے اور اس وبا کے خوف نے ساری توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے،بلاشبہ حکومت اور محکمہ صحت کووڈ-19سے جنگ کے لیے نبردآزما ہیں اور اس میدان میں ان کی کارگردگی قابل قدربھی ہے مگر تشویشناک بات یہ ہے کہ کووڈ۔-19کے علاوہ طرح کے امراض میں مبتلا لاکھوں مریضٰوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ لاک ڈائون کے دوران ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS