’یوکرین پر قبضہ نہیں، اقتدارکی تبدیلی‘

0

ماسکو (ایجنسیاں) : روسی صدرنے کہا ہے کہ ہمیں اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر قبضہ نہیں کرنا ہے، بلکہ لوگوں کے تحفظ کیلئے یوکرین سے فوجی تعیناتی کو ختم کرنا اور اسے غیر فوجی بنانا ہے۔ پوتن یوکرین کی موجودہ حکومت کو نازیوں کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہیں۔ یہ بیان واضح اشارہ ہے کہ روس قبضہ نہیں کرے گا، بلکہ یوکرین کی فوج کو ختم کر کے اقتدار میں تبدیلی لائے گا۔ یعنی روسی فوج یوکرین میں رہے گی اور وہاں اس کی کٹھ پتلی سرکار ہوگی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS