نیویارک میں رات کے کرفیو کا حکم

    0

    واشنگٹن،2جون(ژنہوا)امریکہ کے نیو یارک شہرمیں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کے خلاف احتجاج  کر رہے لوگوں کو جمع نہیں ہونے دینے کے لیے پیر سے رات میں کرفیو کا حکم دے دیا گیا ہے۔ میئر بل ڈی بلاسيو اور ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریوکو اومو نے پیر کو مشترکہ طور پر اس کا اعلان کیا۔کرفیو رات 11 بجے سے منگل کی صبح پانچ بجے تک لاگو رہے گا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS