سری نگر: (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی صبح وادی کشمیر کے مخلتف اضلاع میں چھاپے مارے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ چھاپے کس کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے بدھ کی صبح شمالی کشمیر کے پٹن اور جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ فی الوقت یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ چھاپے کس کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS