جموں و کشمیر میں 17 نئے مثبت معاملے درج، متاثرین کی کل تعداد 224 ہوئی

    0

    جموں و کشمیر میں آج کووڈ-19کے 17 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعد224 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق 12 واقعات وادی کشمیر میں پائے گئے ، پانچ جموں سے رپورٹ ہوئے ہیں۔  عہدیداروں کا کہنا ہے کل 224معاملات میں سے 180 کا تعلق کشمیر سے اور 44 جموں سے ہیں۔
    جموں و کشمیر میں 43،000 سے زیادہ افراد قرنطین میں ہیں ، ان میں وہ بھی شامل ہیں جو اسپتالوں میں ہیں یا پھر گھر میں ہیں۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS