میدان تعلیم میں حد سے زیادہ مرکزیت (centralisation)،ایک سخت وکرخت اور تکلیف دہ حقیقت بنتی جارہی ہے۔’’انفرادی ترقی کی آزادی دراصل اساس جمہوریت ہے‘‘یہ حکومت ہند کے مقرر کردہ اس کمیشن (49-1948)کے تاثرات تھے جسے’’ہندوستانی یونیورسٹی ایجوکیسن کا جائزہ لینے اورحال ومستقبل کے لئے موزوں اصلاحات اور توسیتات کے بارے میں اپنی سفارشات پیش کرنے کے لئے ’’مقرر کیا گیا تھا ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS