حیدرآباد (ایجنسیاں): مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو تلنگانہ کے گڈوال اور جوگولامبا میں 2 انتخابی ریلیاں کیں۔ شاہ نے کہا کہ اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت آتی ہے تو ریاست میں مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا۔ او بی سی اور ایس سی/ایس ٹی کے کوٹہ میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔
شاہ نے ریاست کے وزیر اعلیٰ اور بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے سربراہ کے سی آر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی ’بی آر ایس‘ کا مطلب ’بھرشٹاچار رشوت سمیتی‘ ہے۔ اس کا مطلب کرپشن اور رشوت خوری ہے۔
مزید پڑھیں: اترپردیش حکومت نے حلال کھانے کی اشیاء پر پابندی لگائی
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS