غزہ، (یو این آئی): 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سامنے آگئی۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 60 ہزار 138 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ان حملوں میں اب تک ایک لاکھ 46 ہزار 269 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی اخبار نے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے بچوں کے نام جاری کردیے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق 900 سے زائد بچے اپنی پہلی سالگرہ سے پہلےشہید کردیے گئے۔
Israel's military campaign in Gaza has killed 60,000 people. 18,500 were children. Here are their names. https://t.co/0LWaPTNz5C
— Louisa Loveluck (@leloveluck) July 30, 2025
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS