ماسکو: (یو این آئی/ اسپوتنک) ممنوعہ شدت پسند گروپ جبهة النصرة نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں شام کے ادلب صوبے میں 33 بار گولی باری کی۔
روسی وزارت دفاع کے شام میں ماپوزیشن کے مصالحتی مرکز کے نائب سربراہ ریر ایڈمرل وادم کلیت نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ جبهة النصرہ گروپ کے شدت پسندوں نے ادلب ڈی اسکلیشن میں 15 بار گولی باری کی جبکہ لطاکیہ میں 9، ہما میں پانچ اور حلب میں چار بار گولیاں چلائیں۔
اسپوتنک۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS