مولانا ارشد مدنی:سپریم کورٹ کے فیصلے سے افسردہ

0

سپریم کورٹ سے ایودھیا معاملے کے فیصلے میں نظرثانی کی تمام درخواستوں کو مسترد کر دیا گیا ہے۔جس پرجمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے افسوس کا اظہار کیا، اور کہا ہم پر غمگین ہیں۔ عدالت نے قبول کیا تھا کہ بابری مسجد کو منہدم کیا گیا تھا،اور اس کو منہدم کرنے والے لوگوں کو مجرم سمجھا جاتا تھا،لیکن عدالت نے ان کے حق میں فیصلہ دیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS