آج شام دہلی اور این سی آر کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شام 5.45 بجے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 درج کی گئی۔ لاک ڈاون کے درمیان جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ ڈر سے گھروں سے باہر نکل آئے۔ دہلی کے ساتھ ساتھ غازی آباد، نوئدا، گریٹر نوئڈا میں بھی 5 سیکنڈ تک جھٹکے محسوس کئے گئے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS