مہاراشٹر: گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ-19کے 3،874 نئے معاملے درج، 160اموات

    0

    مہاراشٹر میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ-19کے 3،874 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اس دوران 160 اموات کی بھی اطلاع ہے۔ ریاست میں اب مثبت معاملات کی مجموعی تعداد 1،28،205 ہوگئی اور اموات کی تعداد 5،984 ہوگئی ہے۔ 
    مہاراشٹر میں اس وقت سب سے زیادہ متاثر شہر ممبئی میں ایک دن میں 136 ہلاکتیں درج کی گئیں جس سے اموات کی تعداد 3،561 ہوگئی۔ شہر میں 1،197 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں، یہاں اب معاملات کی تعداد 65،265 ہوگئی ہے۔ 

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS