کووڈ-19: مہاراشٹر میں گذشتہ 24گھنٹوں میں 178 اموات،2،786 نئے معاملے درج

    0

    مہاراشٹر میں کووڈ-19کے سبب گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 178 اموات درج کی گئیں ،جو اب تک ایک روز کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ ریاست میں اب ہلاکتوں کی کل تعداد اب 4،128 ہے۔ 
     گذشتہ 24،گھنٹوں میں 2،786 نئے معاملے درج کئے گئے۔ریاست میں اب معاملوں کی مجموعی تعداد 1.10 لاکھ ہوگئی ہے۔ 
    ریاست میں کووڈ ۔19 سے متاثرہ 1.10 لاکھ مریضوں میں سے 56،049 صحتیاب ہوئے ہیں اور 50،554 ایکٹو کیسز ہیں۔ 
     

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS