مہاراشٹر میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3،870 افراد کووڈ 19 میں متاثر پائے گئے ہیں۔ ریاست میں کووڈ 19 مریضوں کی کل تعداد 132،075 ہو گئی ہے۔ گذشتہ 24گھنٹوں میں 186 ہلاکتوں کے ساتھ ، مہاراشٹرا میں ہلاکتوں کی تعداد 6000 کے قریب ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS