مہاراشٹر میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ-19کے سبب208 اموات ہوئیں ہی۔ اس دوران 3،890 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ ریاست میں ہلاکتوں کی تعداد 6،739 ہوگئی ہے۔ ریاست میں معاملات کی مجموعی تعداد 1.42 لاکھ ہو گئی ہے۔ ممبئی جو اس وقت ریاست میں سب سے زیادہ متاثر شہر ہے یہاں 120 اموات ہوئیں ہیں۔ شہر میں مریضوں کی تعداد میں 1118 معاملوں کا اضافہ ہوا ہے۔ یہاں اب معاملوں کی کل تعداد 69،528 ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS