سی اے اے حمایتی مظاہرہ،بی جے پی کارکنان کا خاتون ڈپٹی کلیکٹرپرحملہ

0

مدھیہ پردیشن :شہریت قانون کو لے کر ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میں سی اے اے کی حمایت میں مظاہرے کے دوران بی جے پی کارکنان نے راج گڑھ کی ڈپٹی کلیکٹر پریا ورما کے ساتھ مارپیٹ کی،اوران کے بالوں کو کھینچھ کر گھسیٹا گیا۔ بی جے پی کارکنان نے لڑائی جھگڑا سروع کردیا پریا ورما مظاہرین کو روکنے کی کوشش کررہی تھی اس تصادم کو کنٹرول کرنے کے لئے ڈھپٹی کلیکٹر پریا ورما کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS