بھوپال، (یو این آئی) مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ نے 7 ملازمین کو کنٹریکٹ سروس سے فارغ کر دیا ہے۔
سیکرٹری ایم پی مدرسہ بورڈ اور جوائنٹ ڈائرکٹر پبلک انسٹرکشن ڈائریکٹوریٹ سے موصولہ اطلاع کے مطابق ہائی کورٹ جبل پور کی ہدایت کے مطابق 7 ملازمین کو کنٹریکٹ سروس سے فارغ کردیا گیا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق اسد یار خان، محمد یوسف، مدن پوار، سیما الیاس، عظیم خان، محترمہ جلیل النساء، محترمہ شبنم کا اسٹے ویکنٹ ہونے کی وجہ سے ہائی کورٹ کی ہدایات کے مطابق تمام 7 افراد کو 4 جون کو کنٹریکٹ سروس سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS