تھروواننت پورم: کیرلا میں ورکلا اسٹیشن کے نزدیک ایواڈا میں اتوار کو مالا بار ایکسپریس کے پارسل کوچ میں آگ لگ گئی لیکن مسافروں کی کی چوکسی سے کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا۔
ذرائع کے مطابق پارسل کو میں آگ لگنے اور دھنوا نکلنے کا پتہ چلتے ہیں کوچ کے مسافروں نے فوری طورپر چین کھینچ کر ٹرین رکوادی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہیں موقع پرپہنچی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کے اسباب کا بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے کے اسباب کا پتہ لگانے کے لئے فارنسک ماہرین کو بلایا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS