نئی دہلی:آج صبح سے هی لکھنؤ میں فضائی آلودگی کی وجہ سے دھند چھائی رہی۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ سی پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق ،لكهنؤ كے گومتی نگر کے علاقے میں فْضائی آلودگی انڈیكس 340 تك پهنچ گیا هے ۔
دہلی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کے آس پاس کے علاقے میں آسمان پر سیاہ بادل چهائے رهے، آج صبح قومی دارالحکومت دهلی اور قرب وجوار کے کچھ حصوں میں بارش بهی ہوئی هے ۔ بارش کی وجہ سے دهلی این سی آر میں سردیوں كی شروعات هو چكی هے۔ دهلی میں سیاه بادل كے ساته ساته سرد هوائیں بهی چلنے لگیں هیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS
Please send me RoznamaSahara
Join Our Official Group for Daily News Updates
Click 👉 bit.ly/JoinRRSahara
Comments are closed.