اس بل کے تحت جرم ثابت ہونے پر غیر قانونی اسلحہ بنانے والوں اور اس طرح کی بندوقیں رکھنے والوں کو زیادہ تر عمر قید کی سزا ہو گی۔
اسلحہ ترمیمی بل 2019 کے تحت جشن منانے کے دوران فائرنگ یا لاپرواہی برتنے والے افراد ، انسانی جانوں کو خطرات میں ڈالنے یا ذاتی حفاظت کے لئے اسلحہ رکھنے پر افراد کو دو سال قید یا ایک لاکھ تک کے جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایوان میں بحث کے دوران کہا کہ اس بل کو ملک میں ہتھیاروں کے کنٹرول کرنے کی ضرورت کے طور پر لایا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS