جیسا کہ امید کی جارہی تھی کہ لاک ڈائون کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کردی جائے گی، آج وزیر اعظم نریندرمودی نے قوم کے نام اپنے خطاب میں اس کا اعلان کردیا۔ لاک ڈائون۔4مئی کی 18تاریخ سے نافذ ہوگا۔ یہ لاک ڈائون نئے رنگ روپ والا ہوگا۔ کورونا کی وبا پھوٹنے کے بعد قوم کے نام وزیراعظم نے اپنے چھٹے خطاب میں 20لاکھ کروڑ روپے کے اقتصادی پیکج کا اعلان کیا۔ اس رقم میں آربی آئی کا پچھلا پیکج شامل ہوگا۔ اس طرح یہ رقم ہندوستان کی جی ڈی پی کا 10فیصد ۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS