چلو ہم ہی پہل کرلیں کہ آخر بدگماں کیوں ہو

0

(ہندوستان اور نیپال کے مابین جاری تقطل کو ختم کرنے کیلئے ہندوستان کو پہل کرنی چاہئے کیوں کہ یہ دو طرفہ روابط کے مفاد میں نہیں ہے )
عالمی وبا کے دور میں پڑوسی سے معاندانہ رشتے رکھنا دانشمندی نہیں ہے۔اس وقت جنوبی ایشیا میں علاقائی اور ذیلی علاقائی سطح پر گہرے باہمی تعاون کی فضا
ہموار کرنے کے لیے ہندوستان کو مثالی طور پر پہل کرنی چاہیے ۔ شومئی قسمت سے ،نیپال کے ساتھ حالیہ کشیدگی مذکورہ بالا اصول کے خلاف ۔۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS