کورونا کے عالمی بحران نے پوری دنیا کو گھروں کے اندر محصور رہنے پر مجبور کردیا ہے ۔گھروں اندر یہ نظر بندی کورونا وائرس کے مزید پھیلائو پر روک کے
لئے ایک موثر اور ہمہ جہتی قدم ہے تاہم بہت دیر تک ایک ہی جگہ محصور ہوکر رہنا کئی جسمانی اور ذہنی بماریوں کا موجب بن سکتا ہے۔ گھروں کے اندر نظربندی کے
دوران جسمانی ورزش کے فقدان کا براہراست اثر انسان کی نفسیاتی اور جذباتی صحت پر مرتب ہوتا ہے جس کی وجہ ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS