نئی دہلی: کیرالہ میں نویل کورونا وائرس کادوسرا مثبت معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ شخص پہلے چین گیاتھا اور وہاں سے واپس آنے پر اس میں اس بیماری کی تصدیق ہوئی۔ سرکاری اطلاع کے مطابق مریض کے نمونوں کی جانچ مثبت آئی ہے، اور اسے اسپتال میں الگ رکھاگیا ہے۔ فی الحال مریض کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے اور اسکا معائنہ کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS