جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکورٹی اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر 3 الگ الگ مقامات پر سرچ آپریشن جاری کئے۔ جموں وکشمیر پولیس کے مطابق بیگ پورہ میں جاری تصادم کی جگہ پر حزب کا اعلیٰ کمانڈر گھیرے میں ہے۔
جموں کشمیر پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ رات سرج آپریشن جاری کئے۔
اونتی پورہ کے شرشالی کھریو علاقے میں ایک دیگر اینکاونٹر میں 1 جنگجو مارا گیا۔ کارروائی جاری ہے۔
انتظامیہ نے احتیاطی طور پر وادی کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کردی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS