کنگنا راناوت نے ادھو ٹھاکرے پر کسا طنز، کہا میں نے کہا تھا گھمنڈ ٹوٹنا ضروری ہے

0

نئی دہلی : (ایجنسی) مہاراشٹر کی سیاست میں بھونچال آنے کے بعد ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استفی دے دیا ہے۔ادھو ٹھاکرے اب شیوسینا کو بچانے کی کوشش میں لگی ہے اور دوسری طرف ان کے استعی دینے کے بعد دیوندر فڈناوس آگے کی سیاست نئے سرے سے انجام دینے کی کوشش میں لگے ہیں۔ مہاراشٹر اس سیاسی بحران کے بیچ اب کنگنا راناوت کا بیان سامنے آیا ہے۔ ایکٹرس نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے اور ان کی حکومت پر طنز کسا ہے۔
ایکٹرس نے کہا کہ 1975کے بعد اب ہندوستان کی جمہوریت کا سب سے اہم وقت ہے۔ 1975میں لوک لیڈر جے پی نارائن کی ایک للکار سے حکومت گرگی تھی۔ 2020میں میں نے کہا تھا کہ جمہوریت ایک ویشواش ہے اور حکموت کے گھمنڈ کے چلتے جو اس ویشواش کو توڑتا ہے اس کا گھمنڈ ٹوٹنا بھی ضروری ہے۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کنگنا راناوت نے یہ لکھا کہ ’جب پاپ بڑھ جاتا ہے، تو تباہی لازمی ہےاور اس کے بعد سرجن ہوتا ہلے ۔۔۔

ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 bit.ly/35Nkwvu

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS