جے پور: راجستھان میں سیاسی بحران کے درمیان،وزیر اعلی ریاست اشوک گہلوت نے گورنر کلراج مشرا سے چوتھی بار ملاقات کی۔ گورنر کلراج مشرا 31 جولائی کو اسمبلی اجلاس بلانے پر راضی نہیں ہیں۔ گورنر نے تیسری بار وزیر اعلیٰ گہلوت کی اسمبلی اجلاس کے لئے درخواست مسترد کردی۔ کہا جا رہا ہے کہ گورنر نے اسمبلی کے21 دن کے نوٹس کی شرط کو ضروری بتایا ہے۔ کانگریس کی جانب سے اسمبلی اجلاس منعقد نہیں کرنے کی اجازت پر سخت ردعمل ظاہرکیا آیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS