نئی دہلی، (ایجنسیاں): سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے پیر کو ایودھیامعاملہ میں فیصلہ پر اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا کیس میں ججوں نے متفقہ طور پر فیصلہ دیا تھا کہ فیصلہ کس نے لکھا ہے اس کا کوئی ذکر نہیں ہوگا۔
سی جے آئی نے کہاکہ جدوجہد کی طویل تاریخ اور متنوع نقطہ نظر کو ذہن میں رکھتے ہوئے، سپریم کورٹ نے ایودھیا کیس میں ایک سرمیں فیصلہ سنانے کا فیصلہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں: منی پور میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک، کرفیو نافذ
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم جنس پرستوں کی شادی کے تعلق سے فیصلہ پر کوئی افسوس نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS