جے این یو تشدد معاملے میں ایس آئی ٹی نے کی37 کی شناخت

0

نئی دہلی: جے این یو میں طلباء پر ہوئے حملے کی تحقیقات دہلی پولس کی کرائم برانچ کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی ٹی نے 37 لوگوں کی شناخت کی ہے۔ یہ لوگ اسی وہاٹس ایپ گروپ سے جڑے ہیں جس پر حملے کی سازش تیار کی گئی تھی۔ ’یونیٹی اگینسٹ لیفٹ‘ نامی اس گروپ میں 60 رکن شامل تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS