نئی دہلی:جے این یو حملے کے کی تفتیش کرنے والی دہلی پولیس کی کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر جوائے تِرکی نے صحافیوں کو بتایا کہ 10 مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی ہے جن میں ایس یو کی صدر محترمہ گھوش کے علاوہ چُنچُن کمار، پنکج مشرا، سُچیتا تالُکراج، پریہ رنجن، وِکاس پٹیل اور یوگیندربھاردواج اور دیگر شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ابھی تک کسی سے پوچھ گچھ کے لیے حراست میں نہیں لیا گیا ہے لیکن جلد ہی مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ شروع کی جائے گی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS