جموں و کشمیر: سری نگر کوڈارا میں دہشت گردوں کا گرینیڈ حملہ

0

 سری نگر کوڈارا میں دہشت گردوں نے سی آر پی ایف کے تعینات دستوں پر گرینیڈ بم سے حملہ کیا۔ گرینیڈ بم ایک ٹرانسفارمر کے قریب پھٹ گیا ۔ کسی کے زخمی ہونے کی ابھی اطلاع نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS