جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے دوران کئی سیاسی لیڈران کو نظر بند کیا گیا تھا۔ 5 ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد 5 سیاسی لیڈران کو رہا کیا گیا۔ان 5 سیاسی لیڈران میں نیشنل کانفرنس کے سلمان ساگر، شوکت گنائی، الطاف کلو اور پی ڈی پی کے نظام الدین بھٹ، مختار بابا شامل ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی چند سیاسی لیڈران کو رہا کیا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS