جاپان کے سابق وزیر اعظم توشیکی کائفو کا انتقال

0

ٹوکیو: (یو این آئی/ژنہوا) جاپان کے سابق وزیر اعظم توشیکی کائفو انتقال کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے عمر 91 برس تھے۔ جاپانی پبلک براڈکاسٹر این ایچ کے نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق توشیکی کائفو کا انتقال اس ماہ 9 جنوری (اتوار) کو ہوا۔ خلیجی جنگ کے بعد توشیکی کائفو کے دور میں، جاپانی سیلف ڈیفنس فورس خلیجی علاقے میں بارودی سرنگوں کے آپریشن کرنے کے لیے مشہور تھی۔ انہیں پہلی بار جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس کو کسی غیر ملکی مشن پر بھیجنے کے لیے جانا جاتا تھا۔ کائفو نے 1989 میں ملک کا وزیر اعظم بننے سے قبل کابینہ کے کئی عہدوں پر کام کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS