جموں و کشمیر: پی ڈی پی کے نظر بند لیڈر اشرف میر اور رفیق میر کو آزادی ملی

    0

    جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ڈی پی لیڈر اشرف میر اور رفیق میر کو نظربندی سے آزادی دے دی ہے۔ دراصل ریاستی انتظامیہ نے ان دونوں کو گزشتہ 5 اگست 2019 کو کئی دیگر سیاسی و سماجی لیڈران کے ساتھ  نظربند کیا تھا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS