اپنے پیسے کی فکر کا وقت 

0

آگے کا وقت کیسے کٹے گا؟ کیسے پیسے کمانا ہے؟ کیسے بچت ہوگی؟ کیسے خرچ کرنا ہے؟ یہ ہر کسی کو سوچنا ہوگا
کورونا بحران میں سب سے پہلی فکر یہی ہے کہ خود کو اور اپنے عزیزوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھتے ہوئے زندگی کیسے چلائی جائے؟ زندگی
چلانے کا سوال آتے ہی دوسری فکر شروع ہوجاتی ہے اور وہ یہ کہ اب کمانے،بچانے اور پیسے کو صحیح جگہ لگانے کا حساب کیسے جوڑا جائے؟ ۔۔۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS