یروشلم: اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کی علی الصبح اعلان کیا کہ لڑائی کے اگلے مراحل کی تیاری کے ضمن میں اس کے ٹینک اور پیادہ دستوں نے شمالی غزہ میں داخل ہوکر حماس کے متعدد اہداف، انفراسٹرکچر اور ٹینک شکن میزائل لانچ پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔
آئی ڈی ایف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، فوجی دستے اپنی کارروائی کے بعد سے علاقے سے نکل کر اسرائیلی علاقے میں واپس آ گئے ہیں۔
(یو این آئی)
یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں لیوسٹن کے مائن علاقے میں فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد 22 ہو گئی
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS