امریکہ وینزویلا کی تیل برآمدات پر حملہ کر رہا ہے: جارج اریزا

    0

    ماسکو: وینزویلا کے وزیر خارجہ جارج اریزا نے الزام عائد  کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ تیل ٹینکروں کے خلاف کارروائی کرکے وینزویلا کی برآمدات پر حملہ کر رہا ہے۔ اریزا نے ٹویٹ کر کے کہا ’’امریکہ کی مجرمانہ جارحیتک کا ثبوت ہے کہ وہ اس وبا کے دوروان خوراک ، ادویات دیگر سپلائی کی درآمدات کے لئے آمدنی حاصل کرنے سے ملک کو روکنے کے لئےو ینزویلا کی معیشت پر حملہ کر رہا ہے۔ یہ وینزویلا کے تمام لوگوں پر حملہ ہے‘‘۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS