سلیمانی پرحملے کا انجام امریکہ کو بھگتنا ہو گا: جاوید ظریف

    0

    ہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنی نے القدس فورس کے سربراہ جنرل  قاسم  سلیمانی امریکی  فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے، اسماعیل غنی کو القدس قورس کے نئے ڈپٹی کمانڈر کے عہدے پر مقرر  کیا  ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے امریکہ کو عراق میں راکٹ حملہ کیا۔ اور ایران کے اسلامی ریوولیوشنری  گارڈ
    کورپس کی  قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم  سلیمانی کو قتل کرنے  کے سلسلے میں خبردار کیا، اور کہا کہ امریکہ کو اس کا
    انجام بھگتنا ہوگا۔ ظریف نے ٹویٹ کے ذریعہ کہا’امریکہ کی طرف آئی ایس آئی ایس ،النصرا اور القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں
     سے سب سے مؤثر لڑائی لڑنے والے جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانا ، اور کہا انہیں قتل کرنا انتہائی خطرناک اور بے وقوفیانہ
    حرکت ہے۔ جاوید ظریف نے مزید کہا کہ امریکہ اس کے انجام کا ذمہ دار بھی خود ہی ہو گا‘۔
    ایران کی نیوز ایجنسی ایسنا کی
    رپورٹ کے مطابق اعلی  سیکورٹی ایجنسی نے جنرل سلیمانی کی موت کے بعد ایک ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔ 
    سیکرٹریٹ کے ترجمان
    كيوان خوصراوي نے کہا ’چند گھنٹے بعد سپریم قومی سلامتی کمیٹی بغداد میں جنرل سلیمانی  کی گاڑی میں ہوئے حملے اور ان کی
    موت کے واقعہ کے پیش نظر ایک جائزہ میٹنگ کرے گا‘۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS